ثقافتی ڈےچائنہ ڈریگن بوٹ فیسٹیول
ثقافتی سرمائے کی اہمیت کا اندازہ لگانے کے لئے صدر شی جن پھنگ کے نقش قدم پر چلنا ہوگا
"ثقافت کسی بھی قوم کی روح ہوتی ہے۔" چین ثقافتی دولت سے مالامال ملک ہے۔ پچیس جون کہے۔
گزشتہ چند برسوں میں صدر شی جن پھنگ نے ثقافتی ورثوں کی حفاظت اور اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ملک کے طول و عرض میں بہت سے دورے کئے۔ اس دوران انہوں نے ثقافت کی اہمیت کا راستہ دکھایا۔ مکاو خود اختیار علاقے کے دورے کے دوران ایک سکول میں انہوں نے بچوں سے کہا کہ چینی قوم کے ایک رکن کی حیثیت سے ، ہمیں اپنی تاریخ ، ثقافت اور روح کو سمجھنا چاہئے۔ اپنے آپ کو پانچ ہزار سالہ قدیم تہذیب کا حصہ ماننا فطری طور پر ہمارے قومی احساس تفاخر اور خود اعتمادی میں اضافہ کرتا ہے۔
Comments
Post a Comment